Why are these yellow lines painted across the road?
سڑک پر یہ پیلے رنگ کی لائنیں کیوں پینٹ کی گئی ہیں؟

Mark one answer
To help you choose the correct lane
تاکہ آپ کو درست لین کے انتخاب میں مدد مل سکے
To tell you the distance to the roundabout
تاکہ آپ کو راؤنڈ اباؤٹ تک کا فاصلہ پتہ چل سکے
To make you aware of your speed
تاکہ آپ اپنی رفتار کے بارے میں جان سکیں
To help you keep the correct separation distance
تاکہ آپ کو گاڑیوں کے درمیان درست فاصلہ قائم رکھنے میں مدد مل سکے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!