Why are mirrors often slightly curved (convex)?
گاڑی کے شیشے اکثر درمیان سے ابھرے ہوئے کیوں ہوتے ہیں؟

Mark one answer
They make it easier to judge the speed of following traffic
ان کی مدد سے ٹریفک کی رفتار کا بہتر اندازہ لگایا جاسکتا ہے
They make following traffic look bigger
ان کی مدد سے پیچھے سے آنے والی ٹریفک بڑی نظر آئے گی
They give a wider field of vision
ان کی مدد سے آپ زیادہ ایریا دیکھ سکتے ہیں
They totally cover blind spots
ان سے نہ دکھنے والی جگہ (بلائنڈ سپاٹ) مکمل طور پر دیکھی جاسکتی ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!