While driving, you intend to turn left into a minor road. On the approach you should
گاڑی چلاتے وقت آپ ایک چھوٹی سڑک پر بائیں طرف مڑنا چاہتے ہیں۔ یہاں پہنچنے پر آپ کو چاہئے

Mark one answer
keep in the middle of the road
روڈ کے درمیان میں رہیں
swing out wide just before turning
مڑنے سے تھوڑی دیر پہلے تھوڑا سا باہر کی طرف نکلیں
keep well to the left of the road
سڑک کے بالکل بائیں طرف رہیں
keep just left of the middle of the road
روڈ کے درمیان تھوڑا سا بائیں طرف کو رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!