While driving, a warning light on your vehicle’s instrument panel comes on. You should
گاڑی چلاتے وقت آپ کی گاڑی کے انسٹرومنٹ پینل پر ایک وارننگ لائٹ روشن ہوجاتی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
check out the problem quickly and safely
اس مسئلے کو فورا ٹھیک اور حفاظت سے چیک کریں
continue if the engine sounds all right
گاڑی چلاتے رہیں اگر انجن کی آواز ٹھیک ہے
hope that it is just a temporary electrical fault
امید ہے کہ یہ ایک عارضی بجلی کی خرابی ہے
deal with the problem when there is more time
اس خرابی کو تب ٹھیک کریں جب آپ کے پاس کافی وقت ہو

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!