Which TWO of the following are correct? When overtaking at night you should
مندرجہ ذیل میں سے کون سی دو باتیں صحیح ہیں۔ رات کو اوورٹیک کرتے ہوئے آپ کو چاہئے

Mark two answers
beware of bends in the road ahead
آگے سڑک کے موڑ کے بارے میں خبردار رہیں
put headlights on full beam
ہیڈ لائٹوں کو فل بیم پر رکھیں
be careful because you can see less
خیال رکھیں کیونکہ کم دکھائی دے گا
sound your horn twice before moving out
نکلنے سے پہلے دو دفعہ ہارن بجائیں
wait until a bend so that you can see the oncoming headlights
موڑ تک انتظار کریں تاکہ آپ آنے والی گاڑیوں کی ہیڈلائٹیں دیکھ سکیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!