Which THREE things can you, as a road user, do to help the environment?
ایک ڈرائیور کے طور پر آپ ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کون سے تین عمل کرسکتے ہیں؟

Mark three answers
Cycle when possible
سائیکل چلائیں جب ممکن ہو
Drive on under-inflated tyres
کم ہوا والے ٹائروں سے گاڑی چلائیں
Have your vehicle properly tuned and serviced
اپنی گاڑی کو اچھی طرح سروس اور ٹیوننگ (tuning) کروائیں
Watch the traffic and plan ahead
ٹریفک کو دیکھ کر آگے کی منصوبہ بندی کریں
Brake as late as possible without skidding
سکڈنگ کے بغیر جتنی دیر سے ممکن ہو بریک لگائیں
Use the choke for as long as possible on a cold engine
جہاں تک ممکن ہوسکے ٹھنڈے انجن کے ساتھ چوک (choke) استعمال کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!