Explanation: When you pass pedestrians in the road, leave plenty of room. You might have to use the right-hand side of the road, so look well ahead, as well as in your mirrors, before pulling out. Take great care if there is a bend in the road obscuring your view ahead.
جب آپ سڑک پر پیدل چلنے والوں کے پاس سے گزریں تو کافی زیادہ جگہ چھوڑ دیں ۔ آپ کو سڑک کی دائیں طرف بھی استعمال کرنی پڑ سکتی ہے۔ اس لئے باہر نکلنے سے پہلے آگے غور سے دیکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے شیشوں سے جائزہ بھی لیں ۔ اگر آگے موڑ کی وجہ سے آپ کو سڑک پر دیکھنے میں مشکل پیش آرہی ہو تو بہت زیادہ احتیاط سے کام لیجئے۔
Category: Urdu Theory Test Questions
References: The Official DVSA Guide to Driving: Section 6, Highway Code: Page 109, Know Your Traffic Signs: Page 13