Which of the following should you NOT do at the scene of a collision?
ان میں کون سی چیزیں آپ کو حادثے کی جگہ پر نہیں کرنی چاہئیں؟

Mark one answer
Warn other traffic by switching on your hazard warning lights
اپنی خطرے سے آگاہ کرنے والی لائٹیں جلا کر دوسرے ڈرائیور کو خبردار کریں
Call the emergency services immediately
ایمرجنسی سروس کو بلائیں
Ask drivers to switch off their engines
ڈرائیوروں کو کہیں کہ وہ انجن بند کردیں
Offer someone a cigarette to calm them down
کسی کو سگرٹ کی پیشکش کریں تاکہ وہ ٹھنڈے ہوجائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!