Which FOUR of the following may apply when dealing with this hazard?

Test your brakes afterwards
اس کے بعد اپنی گاڑی کی بریکیں ٹیسٹ کریں
It could be more difficult in winter
سردیوں میں زیادہ مشکل ہوسکتا ہے
Use a low gear and drive slowly
نچلا گیئر استعمال کریں اور آہستہ گاڑی چلائیں
There may be a depth gauge
ہوسکتا ہے کہ پانی کی گہرائی کا میٹر لگا ہو
Always switch on fog lamps
ہمیشہ دھند کی لائٹیں جلائیں
Use a high gear to prevent wheelspin
ویل سپن کو روکنے کے لئے اونچا گیئر استعمال کریں