When you see a hazard ahead you should use the mirrors. Why is this?
جب آپ اپنے سامنے خطرہ دیکھیں تو آپ کو شیشے میں دیکھنا چاہئے۔ ایسا کیوں ہے؟

Mark one answer
Because you will need to accelerate out of danger
کیونکہ آپ رفتار بڑھا کر خطرے سے نکلنا چاہیں گے
To check what is happening on the road ahead
یہ دیکھنے کے لئے کہ آگے سڑک پر کیا ہورہا ہے
Because you will need to brake sharply to a stop
کیونکہ آپ کو رکنے کے لئے فورا تیزی سے بریک لگانا ہوگی
To assess how your actions will affect following traffic
یہ دیکھنے کے لئے کہ آپ کا عمل پیچھے آنے والی گاڑیوں پر کس طرح اثرانداز ہوسکتا ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!