When the traffic lights change to green the white car should
جب ٹریفک لائٹیں سبز میں تبدیل ہوجائیں تو سفید کار کو چاہئے کہ

Mark one answer
move off quickly and turn in front of the cyclist
جلدی سے گاڑی چلائے اور سائیکل سوار کے سامنے آجائے
move close up to the cyclist to beat the lights
سائیکل سوار کے بالکل نزدیک ہوجائیں تاکہ ٹریفک لائٹوں کو جلدی سے پار کرسکے
wait for the cyclist to pull away
سائیکل والے کا انتظار کریں تاکہ وہ چلا جائے
sound the horn to warn the cyclist
سائیکل سوار کو خبردار کرنے کے لئے ہارن بجائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!