When should you update your vehicle registration certificate?
When you pass your driving test
جب آپ ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیں
When you move house
جب آپ گھر بدل لیں
When your vehicle needs an MOT
جب آپ کی گاڑی کو ایم او ٹی کی ضرورت ہو
When you have a collision
جب آپ کو حادثہ پیش آجائے