When overtaking a horse and rider you should
جب آپ کسی گھڑسوار کو اوورٹیک کریں تو آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
sound your horn as a warning
اسے خبردار کرنے کے لئے ہارن بجائیں
flash your headlights as a warning
وارننگ کے طور پر اپنی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں
go past slowly and carefully
آہستہ اور دھیان سے گزریں
go past as quickly as possible
جتنی جلدی ہوسکے اس کے پاس سے گزر جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!