When may you use hazard warning lights when driving?
گاڑی چلاتے ہوئے کب آپ خطرے والی لائٹیں استعمال کرسکتے ہیں؟

Mark one answer
Instead of sounding the horn in a built-up area between 11.30 pm and 7 am
ایک رہائشی علاقے میں رات ساڑھے گیارہ سے لے کر صبح سات بجے کے درمیان ہارن بجانے کے بجائے
On a motorway or unrestricted dual carriageway, to warn of a hazard ahead
ایک موٹر وے پر یا ایک ایسے ٹول کیرج وے () پر جہاں کوئی پابندی نہ ہووہاں آگے خطرے سے اگاہ کرنے کے لئے
On rural routes, after a warning sign of animals
گاؤں کی سڑکوں پر جہاں جانوروں سے خبردار کرنے کے سائن ہوں
On the approach to toucan crossings where cyclists are waiting to cross
ایک ایسے ٹوکن (toucan) کراسنگ پر پہنچنے پر جہاں سائیکل سوار سڑک پار کرنے کا انتظار کررہے ہوں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!