When may you use hazard warning lights?
                                                    
                                
                                    
                                
                            
                                            
                            To park on double yellow lines
                                        
                                    
							                        
                    جب آپ نے ڈبل پیلی لائنوں پر گاڑی کھڑی کرنی ہو 
							                                
                            When you have broken down
                                        
                                    
							                        
                    جب آپ کی گاڑی خراب ہو
							                                
                            When you are being towed
                                        
                                    
							                        
                    جب آپ کو کوئی دوسری گاڑی رسے کے ساتھ کھینچ رہی ہو
							                                
                            To park alongside another car
                                        
                                    
							                        
                    جب آپ کسی دوسری گاڑی کے برابر میں گاڑی پارک کررہے ہوں
							                                 
	 
	