To pass a car signalling to turn left ahead
ایسی گاڑی کواوورٹیک کرنے کے لئے جو کہ آگے سے بائیں جانب مڑنے کا سگنل دے رہی ہو
To pass traffic that is queuing back at a junction
اس ٹریفک سے آگے نکلنے کے لئے جو ایک جنکشن پر لمبی قطار کی صورت میں ہیں
To pass a vehicle that is towing a trailer
ایسی گاڑی سے آگے نکلنے کے لئے جو کہ ٹریلر کو لے کر جارہی ہو
To pass a road maintenance vehicle travelling at 10 mph or less
روڈ پر کام کرنے والی گاڑی سے آگے نکلنے کے لئے جو کہ دس میل فی گھنٹہ کی رفتار یا اس سے کم رفتار پر جارہی ہو
Ready to go premium?
Registration is quick, easy and hassle-free!