When approaching a right-hand bend you should keep well to the left. Why is this?
جب آپ دائیں موڑ پر مڑنے کے لئے پہنچیں تو آپ کو اپنی گاڑی زیادہ بائیں کرلینی چاہئے کیونکہ

Mark one answer
To overcome the effect of the road's slope
سڑک کی ڈھلوان کے اثر سے بچنے کے لئے
To be positioned safely if you skid
اگر گاڑی پھسلنے لگے تو اسے صحیح جگہ رکھنے کے لئے
To let faster traffic from behind overtake
تاکہ پیچھے سے آنے والی تیز ٹریفک آگے نکل جائے
To improve your view of the road
اس طرح آپ سڑک کو اچھی طرح دیکھ سکتے ہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!