What should the driver of the red car (arrowed) do?
سرخ گاڑی کے ڈرائیور (جس پر تیر کا نشان ہے) اس کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Quickly drive behind the pedestrian in the road
پیدل چلنے والے جو سڑک کے درمیان میں ہیں ان کے پیچھے سے گاڑی چلا کر جلدی سے گزر جائیں
Wave the pedestrians who are waiting to cross
پیدل چلنے والے جو سڑک کے کنارے پر کھڑے ہوکر سڑک پار کرنے کا انتظار کررہے ہیں ان کو اشارہ دے
Tell the pedestrian in the road she should not have crossed
پیدل چلنے والی عورت کو بتائیں کہ اس کو روڈ کراس نہیں کرنی چاہئے
Wait for the pedestrian in the road to cross
پیدل چلنے والے جو سڑک پر ہیں ان کا انتظار کرے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!