To help protect the environment you should NOT
ماحول کو بہتر بنانے کے لئے مدد دینے میں آپ کو چاہئے کہ آپ یہ کام نہ کریں

Mark one answer
remove your roof rack when unloaded
جب گاڑی کا جنگلا (roof rack) خالی ہو تو اسے اتار دیں
use your car for very short journeys
تھوڑے فاصلے کے لئے اپنی گاڑی کو استعمال کریں
walk, cycle, or use public transport
پیدل چلیں ، سائیکل چلائیں یا پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں
empty the boot of unnecessary weight
گاڑی کی بوٹ (boot) میں سے غیر ضروری چیزوں کو نکال دیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!