The road outside this school is marked with yellow zigzag lines. What do these lines mean?

You may park on the lines when dropping off schoolchildren
آپ ان لکیروں پر اسکول کے بچوں کو اتارنے کے لئے گاڑی کھڑی کرسکتے ہیں
You must not wait or park your vehicle here at all
آپ کو چاہئے کہ نہ ان لکیروں پرگاڑی پارک کریں اور نہ ہی انتظار کریں
You may park on the lines when picking schoolchildren up
آپ اسکول کے بچوں کو اٹھانے کے لئے ان لکیروں پر گاڑی کھڑی کرسکتے ہیں
You must stay with your vehicle if you park here
اگر آپ گاڑی پارک کریں تو آپ کو گاڑی کے اندر ہی رہنا چاہئے