Someone is waiting to cross at a zebra crossing. They are standing on the pavement. You should normally
زیبرا کراسنگ پر کچھ لوگ گزرنے کا انتظار کررہے ہیں۔ وہ فٹ پاتھ پر کھڑے ہیں۔ عام طور پر آپ

Mark one answer
stop, let them cross, wait patiently
رک جائیں، انہیں کراس کرنے دیں اور صبر سے انتظار کریں
ignore them as they are still on the pavement
انہیں نظر انداز کردیں کیونکہ وہ ابھی فٹ پاتھ پر ہیں
stop before you reach the zigzag lines and let them cross
زگ زیگ لائنوں پو پہنچنے سے پہلے رک جائیں اور انہیں پار کرنے دیں
go on quickly before they step onto the crossing
اس سے پہلے کہ وہ سڑک پر قدم رکھیں جلدی سے گزرنا چاہئے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!