Some junctions controlled by traffic lights have a marked area between two stop lines. What is this for?
کچھ جنکشنز پر ٹریفک لائٹیں لگی ہوتی ہیں۔ وہاں دو سٹاپ لائنوں کے درمیان نشانات لگے ہوتے ہیں۔ یہ کس لئے ہوتے ہیں؟

Mark one answer
To allow people with disabilities to cross the road
معذور افراد کے سڑک پار کرنے کے لئے
To allow cyclists to position in front of other traffic
سائیکل سواروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ دوسری ٹریفک کے سامنے کھڑے ہوسکیں
To allow taxis to position in front of other traffic
ٹیکسیوں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ دوسری ٹریفک کے آگے کھڑے ہوسکیں
To allow cyclists and pedestrians to cross the road together
سائیکل سواروں اور پیدل چلنے والوں کے اکٹھے سڑک پار کرنے کے لئے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!