Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You cannot see clearly behind when reversing. What should you do?
آپ کو گاڑی ریورس کرتے وقت پیچھے صحیح طور سے نظر نہ آرہا ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You claim on your insurance to have your car repaired. Your policy has an excess of £100. What does this mean?
آپ کو اپنی گاڑی کی مرمت کے لئے انشورنس کلیم کرنا پڑتا ہے۔ آپ کی پالیسی سو پاونڈ ایکسس والی ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You enter a road where there are road humps. What should you do?
آپ ایک ایسی سڑک میں داخل ہوتے ہیں جہاں روڈ ہمپس ( road humps) ہیں ۔آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You feel drowsy when driving. You should
ڈرائیونگ کے دوران آپ سستی محسوس کررہے ہیں اور آپ کو نیند آرہی ہے۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You find that you need glasses to read vehicle number plates at the required distance. When MUST you wear them?
آپ کو پتہ چلتا ہے کہ ایک خاص فاصلے پر گاڑی کی نمبر پلیٹ پڑھنے کے لئے آپ کو عینک کی ضرورت ہے۔ آپ کو کب عینک ضرور لگانی چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You forget to switch off your rear fog lights when the fog has cleared. This may
دھند ختم ہونے کے بعد آپ اپنی پچھلی فوگ لائٹیں بند کرنا بھول گئے ہیں۔ اس سے ہوسکتا ہے کہ
Urdu Theory Test Questions
You get a puncture on the motorway. You manage to get your vehicle onto the hard shoulder. You should
موٹر وے پر آپ کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوجاتا ہے۔ آپ گاڑی کو ہارڈ شولڈر پر لے آتے ہیں۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You go to a social event and need to drive a short time after. What precaution should you take?
آپ سوشل پروگرام میں شرکت کررہے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد آپ کو گاڑی چلانی پڑے گی۔ آپ کو کیا احتیاط کرنی چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You have a collision while driving through a tunnel. You are not injured but your vehicle cannot be driven. What should you do FIRST?
سرنگ میں گاڑی چلاتے ہوئے آپ کا ایکسیڈنٹ ہوجاتا ہے۔ آپ زخمی نہیں ہوتے مگر آپ کی گاڑی ڈرائیونگ کے قابل نہیں ۔ آپ کو سب سے پہلے کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You have a collision whilst your car is moving. What is the FIRST thing you must do?
گاڑی چلاتے ہوئے آپ کی گاڑی کسی دوسری چیز سے ٹکرا جاتی ہے۔ سب سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You have a duty to contact the licensing authority when
آپ پر لازم ہے کہ لائسنسنگ اتھارٹی سے رابطہ قائم کریں جب
Urdu Theory Test Questions
You have a loose filler cap on your diesel fuel tank. This will
آپ کی گاڑی کے ڈیزل ٹینک پر لگا ہوا ڈھکن ڈھیلا ہے۔ اس سے
Urdu Theory Test Questions
You have been convicted of driving whilst unfit through drink or drugs. You will find this is likely to cause the cost of one of the following to rise considerably. Which one?
آپ کو نشہ آور ادویات اور شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ کون سی چیز کے اخراجات بڑھ جائیں گے
Urdu Theory Test Questions
You have been driving in thick fog which has now cleared. You must switch OFF your rear fog lights because
آپ بہت زیادہ دھند میں اپنی گاڑی چلاتے رہے ہیں جو کہ اب ختم ہوچکی ہے۔ آپ کو لازمی طور پر اپنی فوگ لائٹیں بند کردینی چاہئیں کیونکہ
Urdu Theory Test Questions
You have been involved in an argument before starting your journey. This has made you feel angry. You should
اپنا سفر شروع کرنے سے پہلے آپ کسی معاملے پر کسی سے بحث کررہے تھےجس کی وجہ سے آپ غصے میں ہیں۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions