Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are on a three-lane motorway and see this sign. It means you can use
آپ تین لین والے موٹر وے پر ہیں اور یہ نشان دیکھتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ استعمال کرسکتے ہیں
Urdu Theory Test Questions
You are on a three-lane motorway towing a trailer. You may use the right-hand lane when
آپ ایک تین لین والی موٹروے پر ٹریلر کو کھینچ رہے ہیں۔ آپ دائیں طرف کی لین کا استعمال کرسکتے ہیں
Urdu Theory Test Questions
You are on a three-lane motorway. A red cross is shown above the hard shoulder and mandatory speed limits above all other lanes. This means
آپ موٹروے پر سفر کررہے ہیں۔ ہارڈ شولڈر کے اوپر ایک سرخ رنگ کا کراس لگا ہوا ہے اور باقی لینوں میں مقررہ سپیڈ لکھی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are on a three-lane motorway. There are red reflective studs on your left and white ones to your right. Where are you?
آپ تین لین کے موٹروے پر گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ کی بائیں طرف سرخ رنگ کےچمکیلے پتھر ہیں اور دائیں طرف سفید رنگ کے۔ آپ کون سی لین میں ہیں؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a two-lane dual carriageway. For which TWO of the following would you use the right-hand lane?
آپ ایک دو لین والے ڈیوول کیرج وے پر گاڑی چلا رہے ہیں۔ مندرجہ ذیل میں سے کن دو وجوہات کی بنا پر آپ کو دائیں لین استعمال کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a well-lit motorway at night. You must
آپ رات کے وقت ایک روشن موٹر وے پر ڈرائیو کررہے ہیں۔ آپ کے لئے لازمی ہے کہ آپ
Urdu Theory Test Questions
You are on a wet motorway with surface spray. You should use
آپ ایسی موٹروے پر گاڑی چلارہے ہیں جس سے پانی کے چھینٹے اڑ رہے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟
Urdu Theory Test Questions
You are on the motorway. Luggage falls from your vehicle. What should you do?
آپ موٹر وے پر جارہے ہیں ۔آپ کی گاڑی سے کچھ سامان گر جاتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are overtaking a car at night. You must be sure that
آپ رات کے وقت ایک گاڑی سے آگے نکل رہے ہیں۔ آپ کو یقین کرلینا چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are overtaking a motorcyclist in strong winds? What should you do?
آپ تیز ہوا میں موٹر سائیکل کو اوورٹیک کررہے ہیں۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are parked at the side of the road. You will be waiting for some time for a passenger. What should you do?
آپ ایک سڑک کی سائیڈ پر گاڑی کھڑی کرکے کسی مسافر کا کچھ دیر تک انتظار کررہے ہیں۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are parked in a busy high street. What is the safest way to turn your vehicle around so you can go the opposite way?
آپ نے گاڑی کے ایک مصروف ہائی سٹریٹ پر پارک کی ہوئی ہے۔ سب سے محفوظ راستہ کون سا ہے جس سے آپ مخالف سمت میں جانے کے لئے موڑ سکیں؟
Urdu Theory Test Questions
You are parked on the road at night. Where must you use parking lights?
رات کے وقت آپ نے روڈ پر گاڑی کھڑی کی ہوئی ہے۔ آپ کو پارکنگ لائٹوں کا کہاں پر ضرور استعمال کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are parking on a two-way road at night. The speed limit is 40 mph. You should park on the
آپ رات کے وقت ایک دو طرفہ سڑک پر گاڑی پارک کررہے ہیں۔ حد رفتار چالیس میل فی گھنٹہ ہے۔ آپ کو چاہئے کہ آپ
Urdu Theory Test Questions
You are parking your car. You have some valuables which you are unable to take with you. What should you do?
آپ اپنی گاڑی کو پارک کرتے ہیں۔ آپ کے پاس قیمتی چیزیں ہیں جو آپ اپنے ساتھ نہیں لے جاسکتے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions