Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are following a learner driver who stalls at a junction. You should
آپ ایک لرنرز ڈرائیور ( learner driver) کے پیچھے ہیں جس کی گاڑی کا انجن جنکشن پر بند ہوجاتا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are following a long lorry. The driver signals to turn left into a narrow road. What should you do?
آپ ایک لمبی لوری کے پیچھے جارہے ہیں۔ ڈرائیور بائیں طرف ایک تنگ روڈ پر مڑنے کا اشارہ دیتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are following a long vehicle approaching a crossroads. The driver signals right but moves close to the left-hand kerb. What should you do?
آپ کراس روڈ پر پہنچ رہے ہیں۔ آپ کے آگے ایک لمبی گاڑی ہے ۔ کراس روڈ پر پہنچ کر ڈرائیور دائیں طرف کا اشارہ دیتا ہے لیکن بائیں ہاتھ کے کرب کے نزدیک ہوجاتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are following a long vehicle. It approaches a crossroads and signals left, but moves out to the right. You should
آپ ایک لمبی گاڑی کے پیچھے جارہے ہیں اور وہ کراس روڈ پر پہنچ کر بائیں مڑنے کا اشارہ دے کر دائیں طرف زیادہ ہورہی ہے۔ آپ کیا کریں گے؟
Urdu Theory Test Questions
You are following a motorcyclist on an uneven road. You should
آپ ایک ناہموار سڑک پر موٹر سائیکل سوار کے پیچھے جارہے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are following a slower-moving vehicle on a narrow country road. There is a junction just ahead on the right. What should you do?
ایک دیہاتی روڈ پر آپ ایک آہستہ چلنے والی گاڑی کے پیچھے جارہے ہیں۔ دائیں جانب تھوڑا سا آگے ایک جنکشن ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are following a vehicle at a safe distance on a wet road. Another driver overtakes you and pulls into the gap you have left. What should you do?
آپ ایک گیلی سڑک پر مناسب فاصلے پر ایک گاڑی کے پیچھے جارہے ہیں۔ ایک دوسرا ڈرائیور آپ کے اور اگلی گاڑی کے درمیان چھوڑی گئی جگہ میں آجاتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are following a vehicle on a wet road. You should leave a time gap of at least
آپ گیلی سڑک پر کسی گاڑی کے پیچھے جارہے ہیں۔ آپ کو کم سے کم کتنے وقت کا فاصلہ رکھنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are following other vehicles in fog. You have your lights on. What else can you do to reduce the chances of being in a collision?
آپ دھند میں لائٹیں جلا کر دوسری گاڑیوں کے پیچھے جارہے ہیں۔ آپ حادثہ ہونے کے امکان کو اور کس طرح کم کرسکتے ہیں؟
Urdu Theory Test Questions
You are following this lorry. You should keep well back from it to
آپ اس لوری کے پیچھے ہیں۔ آپ کو اس سے کافی پیچھے رہنا چاہئے تاکہ
Urdu Theory Test Questions
You are following two cyclists. They approach a roundabout in the left-hand lane. In which direction should you expect the cyclists to go?
آپ دوسائیکل سواروں کے پیچھے جارہے ہیں۔ وہ بائیں لائن میں راؤنڈ اباؤٹ پر پہنچتے ہیں۔ آپ کیا توقع رکھتے ہیں کہ وہ کس طرف جائیں گے؟
Urdu Theory Test Questions
You are going along a street with parked vehicles on the left-hand side. For which THREE reasons should you keep your speed down?
آپ ایک ایسی سڑک میں سے گزر رہے ہیں جس کے بائیں طرف گاڑیاں کھڑی ہیں۔ کن تین وجوہات کی بنا پر آپ کو اپنی رفتار کم رکھنی چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are going straight ahead at a roundabout. How should you signal?
آپ راؤنڈ اباؤٹ سے سیدھا آگے جارہے ہیں۔ آپ کیسے اشارہ دیں گے؟
Urdu Theory Test Questions
You are going through a congested tunnel and have to stop. What should you do?
آپ ایک سرنگ میں سے گزر رہے ہیں جس میں بہت رش ہے اور آپ کو رکنا پڑتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are going through a long tunnel. What will warn you of congestion or an incident ahead?
آپ ایک سرنگ میں سے گزررہے ہیں۔ آپ کو ان چیزوں کا کیسے پتہ چلے گا جو حادثات یا رش سے خبردار کرتی ہیں؟
Urdu Theory Test Questions