Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are driving on a motorway. By mistake, you go past the exit that you wanted to take. You should
آپ موٹر وے پر جارہے ہیں۔ آپ غلطی سے باہر نکلنے والے راستے سے آگے نکل جاتے ہیں جہاں سے آپ موٹر وے کو چھوڑنا چاہتے تھے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a motorway. The car ahead shows its hazard lights for a short time. This tells you that
آپ موٹروے پر گاڑی چلارہے ہیں۔ آگے والی گاڑی تھوڑی دیر کے لئے اپنی خطرے والی لائٹ فلیش کرتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a motorway. The traffic ahead is braking sharply because of an incident. How could you warn traffic behind you?
آپ موٹر وے پر گاڑی چلارہے ہیں ۔ آپ سے آگے چلنے والی ایک گاڑی ایکسیڈنٹ کی وجہ سے بہت تیزی سے بریکیں لگارہی ہے۔ آپ اپنے سے پیچھے آنے والی ٹریفک کو کیسے خبردار کریں گے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a motorway. There is a slow-moving vehicle ahead. On the back you see this sign. You should
آپ موٹروے پر گاڑی چلارہے ہیں۔ ایک آہستہ چلنے والی گاڑی آپ کے آگے جارہی ہے۔ آپ اس کے پچھلی طرف یہ سائن دیکھتے ہیں۔ آپ کو
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a motorway. You have to slow down quickly due to a hazard. You should
آپ ایک موٹر وے پر گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ کو ایک خطرے کی وجہ سے جلد اپنی رفتار کم کرنی پڑ رہی ہے ۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a road that has a cycle lane. The lane is marked by a broken white line. This means that
آپ ایک ایسی سڑک سے گزر رہے ہیں جہاں سائیکل لین ہے۔ لین پر تھوڑے تھوڑے فاصلے سے ٹوٹی ہوئی سفید لکیر کی مارکنگ لگی ہوئی ہے۔ اس کا مطلب ہے
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a road with several lanes. You see these signs above the lanes. What do they mean?
آپ ایک ایسی روڈ پر سفر کررہے ہیں جس میں کئی لینز ہیں۔آپ لینز پر یہ سائن دیکھتے ہیں۔ ان کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a wet road. You have to stop your vehicle in an emergency. You should
آپ ایک گیلی روڈ پر گاڑی چلا رہے ہیں آپ کو ایمرجنسی میں گاڑی روکنی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ آپ
Urdu Theory Test Questions
You are driving on an icy road. How can you avoid wheelspin?
آپ ایک ایسی سڑک پر جارہے ہیں جس پر برف جمی ہوئی ہے۔۔آپ گاڑی کے پہیوں کو کس طرح گھومنے سے بچا سکتے ہیں؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving on an icy road. What distance should you drive from the car in front?
آپ ایک برف والی سڑک پر گاڑی چلارہے ہیں۔ آپ کو اگلی کار سے کتنا پیچھے رہنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving on an urban clearway. You may stop only to
آپ شہر میں کلیئر وے (clearway) پر گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ صرف اس وقت گاڑی روک سکتے ہیں جب
Urdu Theory Test Questions
You are driving on the motorway in windy conditions. When passing high-sided vehicles you should
آپ تیز ہوا والے دن موٹروے پر گاڑی چلا رہے ہیں۔ اونچی سائیڈ والی گاڑیوں کے پاس سے گزرتے ہوئے آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are driving on this dual carriageway. Why may you need to slow down?
آپ اس ڈوؤل کیرج وے ( dual carriageway) پر جارہے ہیں۔ آپ کو اپنی رفتار کیوں کم کرنی پڑے گی؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving over a level crossing. The warning lights come on and a bell rings. What should you do?
آپ ایک لیول کراسنگ (level crossing) پر گاڑی چلا رہے ہیں۔ خبردار کرنے والی لائٹیں چلنے لگتی ہیں اور گھنٹی بجنا شروع ہوجاتی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving past a line of parked cars. You notice a ball bouncing out into the road ahead. What should you do?
آپ سڑک پر پارک کی ہوئی کاروں کے پاس سے ڈرائیونگ کرکے گزر رہیں۔ آپ کے سامنے ایک گیند اچھل کر آتی ہے آپ کیا کریں گے؟
Urdu Theory Test Questions