Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are about to drive home. You cannot find the glasses you need to wear. You should
آپ ڈرائیو کرکے گھر جانے والے ہیں۔ آپ کو اپنی نظر کی عینک نہیں مل رہی۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are about to drive home. You feel very tired and have a severe headache. You should
آپ تھوڑی دیر میں گھر جانے والے ہیں۔ آپ بہت تھکے ہوئے ہیں اور سر میں سخت درد ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are about to go down a steep hill. To control the speed of your vehicle you should
آپ ایک پہاڑی ڈھلوان پر سے نیچے کی طرف جانے والے ہیں۔ گاڑی کی رفتار کو کنٹرول کرنے کے لئے آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are about to overtake a slow-moving motorcyclist. Which one of these signs would make you take special care?
آپ ایک موٹر سائیکل کو اوورٹیک کرنے لگے ہیں جوآہستہ چل رہا ہے۔ ان میں سے کون سا سائن دیکھ کر آپ کو زیادہ خیال رکھنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are about to overtake when you see this sign. You should
آپ بالکل اوورٹیک کرنے ہی والے ہیں جب آپ یہ سائن دیکھتے ہیں۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are about to return home from holiday when you become ill. A doctor prescribes drugs which are likely to affect your driving. You should
آپ چھٹیوں کے بعد گھر آنے والے ہیں مگر آپ بیمار ہوگئے۔ ڈاکٹر نے دوائی دی ہے جس کی وجہ سے آپ کی ڈرائیونگ پر اثر پڑ سکتا ہے۔ آپ کوچاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are about to reverse into a side road. A pedestrian wishes to cross behind you. You should
آپ ایک سائیڈ روڈ میں گاڑی ریورس کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ایک پیدل چلنے والا آپ کے پیچھے سے سڑک پار کرنا چاہتا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are allowed to stop on a motorway when you
آپ کو موٹر وے پر گاڑی روکنے کی کب اجازت ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are approaching a busy junction. There are several lanes with road markings. At the last moment you realise that you are in the wrong lane. You should
آپ ایک مصروف جنکشن پر پہنچ رہے ہیں۔ وہاں کئی لینوں میں روڈ مارکنگ ہے۔ آخری لمحے میں آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ غلط لین میں ہیں۔ آپ کوچاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are approaching a mini-roundabout. The long vehicle in front is signalling left but positioned over to the right. You should
آپ منی راؤنڈ اباؤٹ پر پہنچ رہے ہیں۔ آپ کے آگے ایک لمبی گاڑی کا ڈرائیور بائیں طرف مڑنے کا اشارہ دیتا ہے لیکن دائیں طرف زیادہ پوزیشن رکھتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are approaching a pelican crossing. The amber light is flashing. You must
آپ ایک پیلیکن کراسنگ کے قریب آرہے ہیں۔ پیلی لائٹ فلیش کررہی ہے۔ آپ کے لئے ضروری ہے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are approaching a red light at a puffin crossing. Pedestrians are on the crossing. The red light will stay on until
آپ پفن کراسنگ (puffin crossing) کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ یہاں پر سرخ بتی جل رہی ہے۔ پیدل چلنے والے کراسنگ پر ہیں۔
Urdu Theory Test Questions
You are approaching a red traffic light. What will the signal show next?
آپ سرخ ٹریفک لائٹ پر پہنچ رہے ہیں۔ اس کے بعد کون سا سگنل آئے گا؟
Urdu Theory Test Questions
You are approaching a roundabout. There are horses just ahead of you. You should
آپ ایک راؤند اباؤٹ پر پہنچ رہے ہیں۔ کچھ گھوڑے آپ سے ذرا آگے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are approaching a zebra crossing where pedestrians are waiting. Which arm signal might you give?
آپ ایک زیبرا کراسنگ (zebra crossing) پر پہنچ رہے ہیں جہاں پیدل چلنے والے انتظار میں ہیں کہ وہ سڑک پار کریں۔ مندرجہ ذیل اشاروں میں سے آپ کو کس ہاتھ کا اشارہ دینا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions