In which THREE places would parking cause an obstruction to others?
کن تین جگہوں پر گاڑی پارک کرنے سے دوسرے لوگوں کے لئے رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے؟

Mark three answers
In a lay-by
سڑک کے کنارے گاڑی کھڑی کرنے کے لئے بنائی گئی جگہوں پر
At or near a bus stop
بس سٹاپ پر یا اس کے قریب
Where the kerb is raised
فٹ پاتھ کے ابھرے ہوئے کنارے پر
Where the kerb has been lowered for wheelchairs
جہاں فٹ پاتھ کا کنارہ ویل چیئر استعمال کرنے والوں کے لئے نیچے کیا گیا ہو
Near the brow of a hill
کسی پہاڑی کے کنارے پر

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!