In which THREE places must you NOT park?
On a 40 mph road
اس سڑک پر جہاں حدرفتار چالیس میل فی گھنٹہ ہو
Within 10 metres (32 feet) of a junction
جنکشن سے دس میٹر (یعنی بتیس فٹ) کے اندر اندر
Near the brow of a hill
کسی پہاڑی کے نزدیک سڑک پر
At or near a bus stop
کسی بس سٹاپ پر یا اس کے قریب
Where there is no pavement
اس جگہ پر جہاں پیدل چلنے والوں کا راستہ نہیں ہے