If a trailer swerves or snakes when you are towing it you should
اگر کوئی ٹریلر جسے آپ کھینچ رہے ہیں سانپ کی طرح لہرائے تو آپ کو چاہئے

Mark one answer
ease off the accelerator and reduce your speed
ایکسلریٹر سے دباؤ کو کم کریں اور اپنی رفتار کو کم کریں
let go of the steering wheel and let it correct itself
سٹیئرنگ ویل کو چھوڑ دیں اور اسے خود ہی صحیح پوزیشن پر آنے دیں
increase your speed as quickly as possible
جتنی جلدی ہوسکے اپنی رفتار بڑھائیں
brake hard and hold the pedal down
زور سے بریک دبا کر پیڈل کو نیچے دبائے رکھیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!