At an incident a casualty is not breathing. To start the process to restore normal breathing you should
حادثے پر زخمی شخص سانس نہیں لے رہا ہے۔ اس کے سانس کو بحال کرنے کے لئے آپ کو چاہئے کہ

Mark three answers
pinch the nostrils together
ان کی ناک کے دونوں سروں کو آپس میں دبائیں
turn them on their side
ان کو پہلو کے بل لٹائیں
put their arms across their chest
ان کے دونوں بازوؤں کو ان کے سینے پر رکھ دیں
clear the airway
سانس کے راستے کو صاف کریں
tilt their head forward
ان کے سر کو آگے کی طرف جھکائیں
tilt their head back gently
آہستہ سے اس کا سر پیچھے کی طرف جھکائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!