remove anything that is blocking the mouth
کوئی چیز اگر منہ کے لئے رکاوٹ بن رہی ہے تو اسے ہٹائیں
tilt the head back gently to clear the airway
آرام سے اس کے سر کو پیچھے کی طرف جھکائیں تاکہ سانس کی نالی رواں ہوجائے
try to give the casualty something to drink
زخمی کو کچھ پلانے کی کوشش کریں
keep the head tilted forwards as far as possible
جتنا زیادہ ممکن ہو سر کو آگے کی طرف جھکا کر رکھیں
raise the legs to help with circulation
ٹانگیں اونچی رکھیں تاکہ دوران خون ٹھیک رہے
Ready to go premium?
Registration is quick, easy and hassle-free!