As you approach a pelican crossing the lights change to green. Elderly people are halfway across. You should
جب آپ پیلیکن کراسنگ کے پاس پہنچتے ہیں تو لائٹیں سبز ہوجاتی ہیں۔ بوڑھے لوگ روڈ کراس کرتے ہوئے آدھے راستے میں ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
wave them to cross as quickly as they can
انہیں اشارہ کریں کہ وہ جلدی سے گزر جائیں
wait because they will take longer to cross
انتظار کریں کیونکہ وہ روڈ کراس کرنے میں زیادہ وقت لیں گے
rev your engine to make them hurry
اپنے انجن سے آواز پیدا کریں کہ وہ جلدی سے گزر جائیں
flash your lights in case they have not heard you
اگر وہ آپ کی نہ سنیں تو لائٹیں فلیش کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!