After a breakdown you need to rejoin the main carriageway of a motorway from the hard shoulder. You should
گاڑی خراب ہونے کے بعد جب آپ ہارڈ شولڈر سے موٹروے پر آنا چاہتے ہیں۔ آپ کو چاہئے

Mark one answer
move out onto the carriageway using your hazard lights
اپنے خطرے کی لائٹوں کو استعمال کرتے ہوئے موٹر وے میں داخل ہوں
wait on the hard shoulder until someone flashes their headlights at you
ہارڈ شولڈر پر انتظار کریں جب تک کوئی آپ پر اپنی ہیڈ لائٹیں فلیش نہ کرے
move out onto the carriageway then build up your speed
موٹروے پر داخل ہونے کے بعد اپنی رفتار تیز کریں
gain speed on the hard shoulder before moving out onto the carriageway
ہارڈ شولڈر پر اپنی رفتار تیز کریں اور اس کے بعد موٹر وے پر داخل ہوں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!