Explanation: A rumble device usually consists of raised markings or strips across the road. It gives an audible, visual and tactile warning of a hazard. These strips are found in places where traffic has constantly ignored warning or restriction signs. They are there for a good reason. Slow down and be ready to deal with a hazard.
ایک رمبل ڈیوائس عام طور پر سڑک پر ابھرے ہوئے نشانات یا پٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ خطرے کی دیکھی جانے والی، سنی جانے والی اورمحسوس کی جانے والی وارننگ دیتا ہے۔ یہ پٹیاں ان جگہوں پر پائی جاتی ہیں جہاں ٹریفک مسلسل خبردار کرنے یا روکنے والی علامات کو نظر انداز کرتی ہے۔ یہ وہاں ایک اچھے مقصد کے لئے ہوتی ہیں۔ آہستہ ہوجائیں اور خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار رہیں۔
Category: Urdu Theory Test Questions
References: Know Your Traffic Signs: Page 75