You have just passed your practical test. You do not hold a full licence in another category. Within two years you get six penalty points on your licence. What will you have to do?
آپ نے ابھی ابھی اپنا پریکٹیکل ٹیسٹ پاس کیا ہے۔ آپ کے پاس کسی اور کیٹا گری کا کوئی فل لائسنس نہیں ہے۔ آپ کے لائسنس پر دو سالوں کے اندر چھ پینالٹی پوائنٹ لگ گئے ہیں۔ آپ کو کیا کرنا ہوگا؟

Mark two answers
Reapply for your full licence immediately
فوری طور پر فل لائسنس کے لئے درخواست دینا ہوگی
Retake only your practical test
صرف پریکٹیکل ٹیسٹ دوبارہ دینا ہوگا
Retake your theory and practical tests
اپنا تھیوری اور پریکٹکل ٹیسٹ دوبارہ دینا ہوگا
Retake only your theory test
آپ کو اپنا صرف تھیوری ٹیسٹ دوبارہ دینا ہوگا
Reapply for your provisional licence
اپنے پرووژنل لائسنس کے لئے دوبارہ درخواست دینا ہوگی

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!