You break down on a level crossing. The lights have not yet begun to flash. Which THREE things should you do?
آپ کی گاڑی ریلوے لیول کراسنگ پر خراب ہوگئی ہے۔ ابھی لائٹیں فلیش ہونی شروع نہیں ہوئیں ہیں۔ ان میں سے کون سی تین چیزیں آپ کو کرنی چاہئیں؟

Mark three answers
Leave your vehicle and get everyone clear
اپنی گاڑی کو چھوڑ دیں اور تمام لوگوں کا نکالیں
Telephone the signal operator
سگنل آپریٹر کو فون کریں
Walk down the track and signal the next train
ٹریک پر چلتے رہیں اور اگلے ٹرین کو اشارہ دیں
Move the vehicle if a signal operator tells you to
گاڑی کو ہٹا لیں اگر سگنل آپریٹر ایسا کرنے کو کہے
Tell drivers behind what has happened
اپنے پیچھے ڈرائیوروں کو بتائیں کہ کیا ہوا ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!