When approaching a tunnel it is good advice to
کسی سرنگ میں داخل ہونے سے پہلے اچھی بات یہ ہوگی کہ

Mark one answer
check your tyre pressures
ٹائر کا پریشر چیک کریں
change down to a lower gear
نچلے گیئر میں گاڑی چلائیں
make sure your radio is tuned to the frequency shown
اس بات کی تسلی کریں کہ آپ کا ریڈیو مطلوبہ فریکوینسی ( frequency) پر چل رہا ہے
put on your sunglasses and use the sun visor
اپنی دھوپ کی عینک لگا لیں اور سن ویزر کا استعمال کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!