Your vehicle is fitted with anti-lock brakes. To stop quickly in an emergency you should
آپ کی گاڑی میں اینٹی لاک بریکیں لگی ہوئی ہیں۔ ایمرجنسی میں بریک لگانے کے لئے آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
brake firmly and pump the brake pedal on and off
زور سے بریک لگائیں اور بریک کے پیڈل کو اوپر نیچے دبائیں
brake rapidly once, and immediately release the brake pedal
تیزی سے ایک دفعہ بریک لگا کر بریک پیڈل کو چھوڑ دیں
brake gently and pump the brake pedal on and off
آرام سے بریک لگائیں او ربریک پیڈل کو اوپر نیچے دبائیں
brake rapidly and firmly without releasing the brake pedal
جلدی اور زور سے بریکیں لگائیں اور گاڑی کے کھڑے ہونے تک بریک کے پیڈل کو دبائے رکھیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!