You are planning to tow a caravan. Which of these will mostly help to aid the vehicle handling?
آپ ایک کارون کو کھینچنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ گاڑی کو قابو میں رکھنے کے لئے ان میں سے کون سی چیز سب سے زیادہ مددگار ثابت ہوگی؟

Mark one answer
A jockey wheel fitted to the towbar
ٹو بار (towbar) کے ساتھ ایک جوکی ویل ( jockey wheel) لگا ہو
A stabiliser fitted to the towbar
ٹو بار (towbar) میں سٹیبی لائزر لگا ہو
Anti-lock brakes fitted to the towing vehicle
کھینچنے والی گاڑی میں اینٹی لاک بریکیں ہوں
Power steering fitted to the towing vehicle
کھینچنے والی گاڑی میں پاور سٹیئرنگ ہو

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!