Your engine catches fire. What should you do first?
آپ کی گاڑی کے انجن کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ کو سب سے پہلے کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Call the fire brigade
فائر بریگیڈ کو بلائیں
Call a breakdown service
بریک ڈاؤن سروس کو بلائیں
Lift the bonnet and warn other traffic
بونٹ اٹھائیں اور دوسری ٹریفک کو خبردار کریں
Lift the bonnet and disconnect the battery
بونٹ اٹھائیں اور بیٹری کی تار کو الگ کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!