Your car is fitted with anti-lock brakes. You need to stop in an emergency. You should
آپ کی گاڑی میں اینٹی لاک بریک سسٹم لگا ہوا ہے۔ اگر آپ کو ایمرجنسی میں گاڑی روکنی پڑے تو آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
keep pushing and releasing the foot brake quickly to prevent skidding
بریک پیڈل کو جلدی دباتے اور چھوڑتے رہیں تاکہ گاڑی سلپ نہ ہوجائے
press the brake pedal promptly and firmly until you have stopped
بریک پیڈل کو جلدی سے اور سختی سے اس وقت تک دبائے رکھٰیں جب تک گاڑی رک نہ جائے
apply the handbrake to reduce the stopping distance
روکنے کے فاصلے کو کم کرنے کے لئے ہاتھ والی بریک لگائیں
brake normally and avoid turning the steering wheel
عام طریقے سے بریک لگائیں اور سٹیئرنگ کو نہ موڑیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!