As a driver, you can help reduce pollution levels in town centres by
ایک ڈرائیور کی حیثیت سے آپ ٹاؤن سینٹروں میں ماحول کی آلودگی کم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں

Mark one answer
over-revving in a low gear
نچلے گیئر میں ضرورت سے زیادہ ایکسلریٹر دےکر
driving more quickly
گاڑی تیز رفتار سے چلانا
driving short journeys
مختصر سفر کے لئے گاڑی استعمال کرنے سے
walking or cycling
پیدل چلنے اور سائیکل چلانے سے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!