While you are driving in fog, it becomes necessary to use front fog lights. You should
جب آپ دھند میں گاڑی چلا رہے ہوں تو اگلی فوگ لائٹیں چلانا ضروری ہوجاتا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
remember to switch them off as visibility improves
یاد رکھیں کہ جب بھی آپ کو صاف نظر آنا شروع ہوجائے تو ان لائٹوں کو بند کردیں
only use them on dual carriageways
صرف ڈیوؤل کیرج وے پر استمعال کریں
remember not to use them on motorways
یاد رہے کہ ان لائٹوں پراستعمال نہ کریں
only turn them on in heavy traffic conditions
یہ لائٹیں صرف اس وقت چلائیں جب بہت زیادہ ٹریفک موجود ہو

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!