As a driver why should you be more careful where trams operate?
ایک ڈرائیور کی حیثیت سے آپ کو وہاں زیادہ خیال کیوں رکھنا چاہئے جہاں ٹرامیں (trams)چلتی ہیں

Mark one answer
Because they cannot steer to avoid you
کیونکہ وہ آپ کو بچانے کے لئے مڑ نہیں سکتیں
Because they do not have a horn
کیونکہ ٹرام کا ہارن نہیں ہوتا
Because they do not have lights
کیونکہ ان کی لائٹیں نہیں ہوتیں
Because they do not stop for cars
کیونکہ وہ گاڑیوں کے لئے نہیں رکتیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!