You have been driving in thick fog which has now cleared. You must switch OFF your rear fog lights because
آپ بہت زیادہ دھند میں اپنی گاڑی چلاتے رہے ہیں جو کہ اب ختم ہوچکی ہے۔ آپ کو لازمی طور پر اپنی فوگ لائٹیں بند کردینی چاہئیں کیونکہ

Mark one answer
they will cause dazzle in your rear view mirrors
اس کی وجہ سے آپ کے پیچھے دیکھنے والے شیشے میں روشنی کی وجہ سے آنکھیں چندھیا جائیں گی
they may not be properly adjusted
شاید یہ ٹھیک طریقے سے ایڈجسٹ نہ ہوئی ہوں
they make your brake lights less clear
ان سے آپ کی بریک لائٹیں صاف نظر نہیں آتیں
they use a lot of power from the battery
بیٹری کی طاقت بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!