Driving a vehicle fitted with anti-lock brakes allows you to
اگر آپ ایسی گاڑی چلائیں جس میں اینٹی لاک بریکیں لگی ہوں تو اس کی وجہ سے آپ

Mark one answer
brake harder because it is impossible to skid
سختی سے بریک لگاسکتے ہیں کیونکہ اس سے گاڑی کا پھسلنا ناممکن ہوتا ہے
pay less attention to the road ahead
آگے سڑک پر کم دھیان دینا پڑتا ہے
drive at higher speeds
زیادہ رفتار سے گاڑی چلا سکتے ہیں
steer and brake at the same time
ایک ہی وقت میں بریکیں لگا سکتے ہیں اور گاڑی کو موڑ بھی سکتے ہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!