You want to reverse into a side road. You are not sure that the area behind your car is clear. What should you do?
آپ ایک سائیڈ روڑ میں ریورس (reverse) کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو صحیح طریقے سے نظر نہیں آرہا کہ آپ کی گاڑی کے پیچھے کیا ہے

Mark one answer
Carry on, assuming it is clear
یہ سمجھ کراپنی گاڑی کو ریورس کرتے جائیں کہ پیچھے کچھ بھی نہیں ہے
Get out and check
باہر نکل کر دیکھیں
Check the mirrors only
صرف شیشوں میں سے دیکھیں
Look through the rear window only
صرف پچھلی کھڑکی سے دیکھیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!