You are driving behind a large goods vehicle. It signals left but steers to the right. You should
آپ ایک بڑی لوری کے پیچھے جارہے ہیں۔ وہ بائیں طرف کا اشارہ دیتی ہے مگر دائیں طرف کو مڑ رہی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
hold your speed and sound your horn
اسی رفتار سے گاڑی چلاتے رہیں اور ہارن بجائیں
drive on, keeping to the left
بائیں طرف رہتے ہوئے گاڑی چلاتے رہیں
slow down and let the vehicle turn
آہستہ ہوجائیں اور لوری کو مڑنے دیں
overtake on the right of it
اس کے دائیں طرف سے اوورٹیک کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!