At a collision you suspect a casualty has back injuries. The area is safe. You should
ایک حادثے کے موقع پر آپ کو شک ہے کہ زخمی کی کمر پر چوٹیں آئی ہیں۔ وہ علاقہ محفوظ ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
raise their legs
ٹانگوں کو اوپر اٹھائیں
not move them
انہیں مت ہلائیں
offer them a drink
انہیں پینے کی پیشکش کریں
not call an ambulance
ایمبولنس کو نہ بلائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!